چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کاراولپنڈی بینچ کادورہ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کاراولپنڈی بینچ کادورہ

راولپنڈی (خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان نے راولپنڈی بینچ کا تفصیلی دورہ کیا۔

جسٹس شجاعت علی خان،جسٹس صداقت علی خان،جسٹس مرزا وقاص روف اور جسٹس چودھری عبدالعزیز نے چیف جسٹس کاپرتپاک استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا،چیف جسٹس نے راولپنڈی بینچ کے ججز سے مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا ،چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کہا راولپنڈی بینچ آئین کے مطابق انصاف کی بروقت فراہمی  یقینی بنانے کیلئے اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں