حافظ آباد:ن لیگ کے ضلعی سیکرٹری پر بجلی چوری کے 5مقدمات

حافظ آباد:ن لیگ کے ضلعی سیکرٹری پر بجلی چوری کے 5مقدمات

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا ) محکمہ ایف آئی اے نے مسلم لیگ ن حافظ آباد کے ضلعی سیکرٹری جنرل عابد احسان چٹھہ کے خلاف کروڑوں روپے کی بجلی چوری میں ملوث پائے جانے پر 5مقدمات درج کرلئے ۔

فش فارمز پر نصب میٹروں میں سوراخ اور ٹیمپرنگ کر کے عرصہ دراز سے بجلی چوری کی جارہی تھی، دوسری جانب فیسکونے ٹیوب ویلزپر نصب تمام ٹیمپر شدہ بجلی کے میٹروں کو اتار کر قبضے میں لے لیا۔تاحال عابد احسان چٹھہ کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں