اہلخانہ کی ملاقات

 اہلخانہ کی ملاقات

راولپنڈی(آئی این پی) صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھر ی پرویز الٰہی سے ان کے اہل خانہ نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ۔

ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ قیصرہ الٰہی،راسخ الٰہی اور بسمہ شامل ہیں ،یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی کی صحت اور مقدمات سمیت سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں