رائیونڈروڈ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

رائیونڈروڈ سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

کاہنہ (نمائندہ دنیا)رائیونڈ بائی باس رائیونڈ روڈ کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 پولیس کے مطابق متوفی بظاہر نشہ کا عادی لگتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں