سیشن جج جاوید اقبال شیخ کو سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کرنیکی منظوری

سیشن جج جاوید اقبال شیخ کو سیشن  کورٹ لاہور میں آفیسر آن سپیشل  ڈیوٹی تعینات کرنیکی منظوری

لاہور (کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال شیخ کو سیشن کورٹ لاہور میںآفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کرنیکی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال شیخ کو سیشن کورٹ لاہور میںآفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کرنیکی منظوری دیدی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں