سٹورملازم10سالہ لڑکا تیل کے ڈرم میں گرکرجاں بحق

سٹورملازم10سالہ لڑکا تیل  کے ڈرم میں گرکرجاں بحق

قصور(نمائندہ دنیا) 10سالہ لڑکا مٹی والے تیل کے ڈرم میں گرکر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ چونگی کمال چشتی کے نزدیک نجی پینٹ سٹور پر 10سالہ علی حسن کام کرتا تھا، وقوعہ کے روز علی حسن ڈرم سے مٹی کا  تیل نکالتے ہوئے اُس میں گر کرموقع پرد م توڑگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں