فارم 47 کی حکومت اور گورنر کی اہمیت نہیں :علی امین گنڈاپور

فارم 47 کی حکومت اور گورنر  کی اہمیت نہیں :علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت اور ان کے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی اہمیت نہیں۔

علی امین گنڈاپور نے ایک انٹرو یومیں کہا کہ گورنر کی حلف برداری کی تقریب اتنی ضروری نہیں تھی کہ اپنا وقت ضائع کرتا، اس سے قبل بھی کسی فارم 47 کی حلف برداری میں بھی شرکت نہیں کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں