ججزخط پرازخودنوٹس،سپریم کورٹ کالارجربینچ کل سماعت کریگا

ججزخط پرازخودنوٹس،سپریم کورٹ  کالارجربینچ کل سماعت کریگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس کی کل سماعت ہوگی۔

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی لارجربینچ 7 مئی کو سماعت کریگا،بینچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہرمن اللہ  ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں