اووربلنگ :وزیر توانائی سے منسوب بیان میں صداقت نہیں:اعلامیہ پاور ڈویژن

 اووربلنگ :وزیر توانائی سے منسوب بیان  میں صداقت نہیں:اعلامیہ پاور ڈویژن

اسلام آباد(اے پی پی)ترجمان پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ اووربلنگ کے حوالے سے وفاقی وزیر توانائی سے منسوب بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

 پاور ڈویژن کی جانب سے اتوار کو جاری اعلامیہ میں خبر کی پر زور تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر نے اوور بلنگ سے متعلق کسی ٹی وی سے کوئی بات نہیں کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں