چکی آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے کلو کمی

چکی آٹے کی قیمت میں  مزید 5روپے کلو کمی

لاہور(این این آئی)چکی آٹے کی قیمت میں مزید 5روپے کلو کمی کر دی گئی ۔

مالکان کی جانب سے 5روپے کمی سے فی کلو  قیمت 165سے کم ہو کر 160روپے کلو کی سطح پر آگئی ۔ تین روز میں مجموعی طو رپر 15روپے کلو کمی دیکھی گئی ہے ۔ گندم کی نئی فصل آنے اور اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں گرنے کی وجہ سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں