قومی کی 2اورپنجاب اسمبلی ایک مخصوص نشست کیلئے الیکشن ٹربیونل تعینات

قومی کی 2اورپنجاب اسمبلی ایک مخصوص  نشست کیلئے الیکشن ٹربیونل تعینات

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)الیکشن کمیشن نے خواتین کے لئے مختص قومی اسمبلی کی دو اورپنجاب اسمبلی کی ایک مخصوص نشست کیلئے الیکشن ٹربیونل کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

 الیکشن کمیشن نے جسٹس شاہد کریم کو الیکشن ٹربیونل تقررکیاہے ،الیکشن ٹربیونل خواتین مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی مسترد واور منظور ہونے کے خلاف اپیلز کے فیصلے کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں