اقتصادی سروے اجرا :شریک نہ ہوئے

 اقتصادی سروے اجرا :شریک نہ ہوئے

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزارت پلاننگ میں قومی اقتصادی سروے کے اجرا کی تقریب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی احسن اقبال شریک نہیں ہوئے ۔

 ملکی روایت کے مطابق قومی اقتصادی سروے کا اجرا وفاقی وزیر خزانہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی مشترکہ طور پر کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اقتصادی سروے اجرا کی تقریب ختم ہونے کے بعد وزارت میں اپنے وفتر پہنچے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں