پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی ، نگرانی کیلئے ٹیمیں تشکیل

پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل  پابندی ، نگرانی کیلئے ٹیمیں تشکیل

پشاور(دنیا نیوز)خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی، نگرانی کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔

 جنگلات کی کٹائی پر پابندی سوشل میڈیا اور سول سوسائٹیز کی جانب سے اعتراضات کے بعد لگائی گئی۔ وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان کاکہنا ہے ٹیمیں منظورشدہ ورکنگ پلانز ،دیگر سکیموں کی نگرانی اور بے ضابطگیوں کو روکیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں