سپریم کورٹ :سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں بارے اپیلوں پر آج پھر سماعت

سپریم کورٹ :سنی اتحاد کونسل کی مخصوص  نشستوں بارے اپیلوں پر آج پھر سماعت

اسلام آباد(اے پی پی)سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں بارے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف اپیلوں پر آج پھر سماعت کرے گی۔

 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ کیس پر سماعت کرے گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر سے الیکشن کمیشن سے آزاد ڈکلیئر کئے گئے امیدواروں کے سرٹیفکیٹ اور ڈیکلریشنز کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں