صنم جاوید فیملی کے ساتھ کے پی کے ہائوس منتقل

صنم جاوید فیملی کے ساتھ  کے پی کے ہائوس منتقل

اسلام آباد(دنیا نیوز)پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کے پی کے ہائوس فیملی کے ساتھ منتقل کر دیا گیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر اسلام آباد وزیراعلیٰ ہاؤس میں صنم جاوید کی مہمان نوازی کی گئی ،علی امین گنڈاپور نے صنم جاوید کے والد اور شوہر کیساتھ رابطہ کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں