اویس لغاری کا آئی پی پیز کے معاملے پر حافظ نعیم کو مناظرے کا چیلنج

اویس لغاری کا آئی پی پیز کے  معاملے پر حافظ نعیم کو مناظرے کا چیلنج

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئی پی پیزکے معاملے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اویس لغاری نے ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا آئی پی پیز کے معاملے پر حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ اوپن مناظرے کیلئے تیار ہوں، امیر جماعت اسلامی اپنے ساتھ دو چار انجینئرز بھی لے آئیں وہ اکیلے گریٹ ڈیبیٹ کیلئے تیار ہیں، آئی پی پیز کے معاملے کو اجاگر کرنا قابل تعریف ہے لیکن اس پر سیاست مناسب نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں