سابق نگران وفاقی وزیر محمد علی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تعینات

سابق نگران وفاقی وزیر محمد علی وزیراعظم  کے معاون خصوصی برائے توانائی تعینات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق نگران وفاقی وزیر محمد علی بھی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ، انہیں وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد علی کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے توانائی تعینات کردیا گیا ہے ۔ محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا اور ان کی تعیناتی کا اطلاق فوری ہو گا۔محمد علی نگران دور میں وفاقی وزیر برائے توانائی اور پیٹرولیم کے منصب پر فائز رہ چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں