’’بل بل پاکستان ‘‘پر گانا بنانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

’’بل بل پاکستان ‘‘پر گانا بنانے  کا معاملہ قائمہ کمیٹی میں پہنچ گیا

اسلام آباد (آئی این پی)’’ بل بل پاکستان ‘‘ پر گانا بنانے کا معاملہ قائمہ کمیٹی توانائی میں پہنچ گیا، عامر ڈوگرنے کہا کہ کوئی عوام کی ترجمانی کرے تو اٹھالیا جاتا ہے ۔

 ہمیں احتجاج کرنے سے تو روک رہے ہیں اوررونے بھی نہیں دیا جارہا ، اس نوجوان کو اب تک سامنے بھی نہیں لایا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں