2افسر تبدیل ، خالد خان جوائنٹ سیکرٹری وزارت پاور تعینات

2افسر تبدیل ، خالد خان جوائنٹ  سیکرٹری وزارت پاور تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) وفاقی حکومت نے 2افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

، اسٹیبلشمنٹ  ڈویژن کے احکامات کے مطابق سیکرٹریٹ سروس گریڈ 19 کے افسر و ڈپٹی سیکرٹری وزارت اقتصادی امور ڈویژن خالد خان کو سیکشن 10 کے تحت جوائنٹ سیکرٹری وزارت پاور اور آفس مینجمنٹ گروپ گریڈ 18 کے سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن فلک شیر کو تبدیل کر کے وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس میں تعینات کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں