ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس پھر سست روی کاشکار

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس  پھر سست روی کاشکار

اسلام آباد (نیوزرپورٹر)ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کو گزشتہ ایک بار پھر سست روی کاسامنا ہے ۔

انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث سرکاری ونجی دفاتر، بینکس ،کمپنیوں کا کام ،آن لائن ٹرانزیکشن، سوشل ویب سائٹ شدید متاثر ہیں۔ فری لانسرز سمیت آن لائن تجارت کو بھی مشکلات کاسامنا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں