قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے ہوگا، 8نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ  بجے ہوگا، 8نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج شام پانچ بجے سپیکرایاز صادق کی زیر صدارت دوبارہ شروع ہوگا۔

 اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری آٹھ نکاتی ایجنڈے کے مطابق وقفہ سوالات، توجہ دلائو نوٹس، قانون سازی اور تحریک تشکر سمیت دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں