رائیونڈ:غربت سے دلبرداشتہ 2 افرادنے زندگی کا خاتمہ کرلیا

رائیونڈ:غربت سے دلبرداشتہ 2 افرادنے زندگی کا خاتمہ کرلیا

لاہور(کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ سٹی کے علاقے میں غربت اور گھریلو تنگدستی سے دلبرداشتہ ہو کر2 افرادنے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 رمضان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ، وہ بے روزگار اور 4 بچوں کا باپ تھا۔ دوسرے واقعہ میں فیکٹری ورکر نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،متوفی مانگا روڈ پر فیکٹری میں کام کرتا تھا ۔اطلاع پر پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں