ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (دنیا نیوز)حکومت نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق   سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت میں 1.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 13.85 ڈالر مقرر کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور کمی کے بعد قیمت 13.42 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں