قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکدیا گیا

قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو بیرون ملک جانے سے روکدیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکا جانے کی خواہشمند تھیں،ماہ رنگ کونام امیگریشن کی سٹاپ لسٹ میں ہونے پر روانگی سے روکاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں