نادرشفیع ڈار 3سال کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات

نادرشفیع ڈار 3سال کیلئے ڈی جی  سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات

لاہور (نیوزرپورٹر،سیاسی نمائندہ )وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادرشفیع ڈارکو 3سال کیلئے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کردیا گیا۔

وزارت ہوابازی نے انکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،وہ قائم مقام ڈی جی سی اے اے کے طور پرخدمات  انجام دے رہے تھے جبکہ پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر افتخار علی کوواٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی ساہیوال کا چیف ایگزیکٹو آفیسرتعینات کردیا ۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں