نواز شریف اورعمران خان کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے سابق وزرا ئے اعظم میاں محمدنوازشریف اور عمران خان کوطلب کرلیا ۔
بانی پی ٹی آئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں نوٹس جاری کیاگیاہے جبکہ نوازشریف نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے 26ویں ترمیم کیلئے پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ نہ ڈالنے پر ان کیخلاف63اے کے تحت ریفرنس بھیجا تھا جس پر الیکشن کمیشن نے انہیں پارٹی سربراہ کی حیثیت سے 5نومبر کو طلب کرلیا۔