دو رکنی بینچ کی کازلسٹ منسوخ مسرت جمشید چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔
،5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج اور تشدد کے مقدمات میں مسرت جمشید چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی ، درخواست میں انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کیا گیا ہے ۔