خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے  اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

اسلام آباد (آئی این پی ) خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں