6 روز میں 15 ہزار 844حج درخواستیں موصول

6 روز میں 15 ہزار 844حج  درخواستیں موصول

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ملک بھر میں نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے۔

 گزشتہ 6 دنوں میں 15 ہزار 844 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ درخواستوں کی وصولی کا عمل 3 دسمبر تک جاری رہے گا اور 6 دسمبر کو قرعہ اندازی کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں