بانی پی ٹی آئی پھر قید تنہائی میں

 بانی پی ٹی آئی پھر قید تنہائی میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے گزشتہ جمعہ کو ملاقات ہوئی تھی، انہیں پھر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ۔

اسلام آباد میں ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف نے کی۔ علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جمعہ کے روز اپنا پیغام بھجوایا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں