پی آئی اے نجکاری میں ابوظہبی اور قطر کی دلچسپی

پی آئی اے نجکاری میں  ابوظہبی اور قطر کی دلچسپی

کراچی(این این آئی)ابوظہبی اور قطر نے قومی ایئرلائن پی آئی ے کی نجکاری میں دلچسپی ظاہر کردی۔پی آئی اے کی نجکاری کے لیے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدے کے لیے حکومتی کوششیں جاری ہیں۔

ذرائع نے بتایاکہ ایس آئی ایف سی پی آئی اے نجکاری میں سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کررہی ہے ، پی آئی اے کے یورپ کے روٹس کھولے جانے سے مالیاتی حیثیت بہتر ہوگئی ، برطانیہ کے روٹس کھولنے سے پی آئی اے کے نقصانات ہر سال کم ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں