46ہزار حج درخواستیں جمع ،کل آخری دن

46ہزار حج درخواستیں  جمع ،کل آخری دن

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 46 ہزار عازمین نے قومی بینکوں میں درخواستیں جمع کرادیں جبکہ درخواستیں جمع کرانے میں آج اورکل کا دن باقی رہ گیا ہے ۔

حج 2025 کے لیے سرکاری سکیم کا کوٹہ 89 ہزار 605 ہے ۔ خواتین عازمین حج سرپرست کی اجازت سے قابل اعتماد گروپ کے ساتھ بغیر محرم روانہ ہو سکیں گی۔12 سال سے کم عمر بچے سفر حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں