صحافی شاکر اعوان بازیاب ،گھر پہنچ گئے
لاہور(آن لائن)صحافی شاکر اعوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ۔ شاکر اعوان نے اپنی بازیابی کی تصدیق کردی۔
انہوں نے اغوا کیخلاف آواز اٹھانے والوں کا شکریہ ادا کیا۔لاہور ہائیکورٹ میں شاکر اعوان کی بازیابی کا کیس زیر سماعت ہے ۔ 28نومبر کی رات کو نا معلوم افراد نے شاکر اعوان کو اغوا کرلیاتھا۔