علوی کا کلینک ڈی سیل نہ ہوسکا توہین عدالت کی درخواست دائر

علوی کا کلینک ڈی سیل نہ ہوسکا  توہین عدالت کی درخواست دائر

کراچی(آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل نہ کرنے پر ڈی جی ایس بی سی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔

 ایس بی سی اے کی جانب سے کلینک ڈی سیل نہیں نہ کرنے پر اہلیہ ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی جی ودیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں