پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9دسمبر کو طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9دسمبر کو طلب

لاہور(دنیا نیوز،سیاسی نمائندہ)سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس طلب کر لیا۔

 اجلاس 9 دسمبر بروز پیر دوپہر 2 بجے ہو گا،سپیکر نے اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا، اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں