یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر پھالیہ سے گرفتار

 یونان کشتی حادثے میں ملوث  انسانی سمگلر پھالیہ سے گرفتار

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔ملزم مدثر علی یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے ۔

ملزم کو پھالیہ سے گرفتار کیا گیا ، ملزم نے متاثر ین کو یورپ بھجوانے کے نام لاکھوں روپے ہتھیائے ،ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کے نام پر مجموعی طور پر 34 لاکھ 50 ہزار روپے ہتھیائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں