ووٹ کو عزت دو چھوڑ کر اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگانے پر ن لیگ چھوڑی :عباسی

ووٹ کو عزت دو چھوڑ کر   اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگانے  پر ن لیگ چھوڑی :عباسی

سکھر(این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی وجہ بتادی۔

سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا اس لیے میں نے ن لیگ کو چھوڑا ہے ۔ جس ملک میں الیکشن چوری ہو وہاں کچھ نہیں ہوسکتا، اس حکومت کی کون سی پالیسی ایسی ہے جس سے مہنگائی کم ہو؟۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں