خواجہ آصف کو وزیر دفاع نہیں ہونا چاہئے

خواجہ آصف کو وزیر دفاع نہیں ہونا چاہئے

پشاور(آئی این پی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے وزیر دفاع خواجہ اصف کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 خواجہ آصف مایوس ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں، ماضی میں انہوں نے فوج کے خلاف بیانات دیئے ہیں ان کو وزیر دفاع نہیں ہونا چا ہئے ۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اور جنید اکبر خان کے درمیان کوئی اختلافات نہیں، یہ حکومتی پروپیگنڈا ہے جو فلاپ ہو رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں