نوجوان کوبرہنہ کرکے تشدد، 8 ملزم گرفتار

 نوجوان کوبرہنہ کرکے  تشدد، 8 ملزم گرفتار

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ ڈیرہ حاجی نواب میں معمولی تلخ کلامی پر 8 افراد نے 17 سالہ نوجوان کو برہنہ کرکے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور۔۔۔

 اس کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے 8 ملزموں کوگرفتار کرلیا ،بتایا گیاہے کہ ڈیرہ مہلیاں کے رہائشی محنت کش نثار احمد کے 17 سالہ بیٹے بلال کی نوجوان وقار سے تلخ کلامی ہوئی ،جس کا ملزموں کو رنج تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں