پنجاب میں وی وی آئی پیز کی آمد روفت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری

پنجاب میں وی وی آئی پیز کی آمد روفت 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب میں وی وی آئی پیز کی آمد روفت اور سکیورٹی کے لیے 5 نئی جیمرز گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی گئی۔

صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعدگاڑیوں کی خریداری کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا۔جس کے مطابق پانچ امپورٹڈ لینڈ کروزر پراڈو کے لیے 46 کروڑ 72 لاکھ کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں