سندھ: شہری آزادیوں اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال تشویشناک

سندھ: شہری آزادیوں اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال تشویشناک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)کی سالانہ رپورٹ ’’انسانی حقوق کی صورتحال 2024‘‘میں جمہوریت کی شدید تنزلی کی نشان دہی کی گئی ہے۔

 جس کی علامات میں عام انتخابات کی شفافیت پر سنگین سوالات، اختلاف رائے پر سخت پابندیاں اور بڑھتی ہوئی شدت پسندی شامل ہے ۔پریس کانفرنس میں ایچ آر سی پی  کے عہدیداروں نے سندھ میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال، ماورائے عدالت قتل اور صنفی بنیادوں پر تشدد پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں