مائنس عمران ہی ہوگیا ،جو اراکین اسمبلی بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو گھر جائیں:علیمہ
راولپنڈی (دنیا نیوز )اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سے سوال کیا کہ کیا مائنس عمران خان ہوچکا ہے ؟ عمران خان نے کہا تھا۔
کہ بجٹ میری منظوری سے ہوگا ؟ اس پر انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے مائنس عمران خان ہی ہوگیا ہے ۔جو اراکین اسمبلی بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو گھر جائیں۔