پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کے گھر چھاپہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جھنگ میں شیخ وقاص اکرم کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔