نعمان اسلم شیخ ڈی جی انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس تعینات، دوافسروں کا تبادلہ

نعمان اسلم شیخ ڈی جی انٹلیکچوئل پراپرٹی  رائٹس تعینات، دوافسروں کا تبادلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے کامرس اینڈ ٹریڈ سروس گروپ گریڈ 21 کے افسر نعمان اسلم شیخ کو تین سال ڈیپوٹیشن پر ڈائریکٹر جنرل انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس تعینات کردیا۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریو سروس گریڈ 18 کے افسر حسن ظفر اور حافظ ذیشان ارشد کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں