190ملین پائونڈ : عمران ،بشریٰ بی بی کی سزامعطلی کاکیس منسوخ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پائونڈ نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس منسوخ کر دیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 190 ملین پاونڈ نیب کیس کی سماعت کرنا تھی۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کازلسٹ میں کل کی سماعت منسوخ کر دی گئی ہے ۔