وزیرِاعلیٰ پختونخوا کی عمران سے ملاقات کرائی جائے ،قرارداد قومی اسمبلی میں جمع

وزیرِاعلیٰ پختونخوا کی عمران سے ملاقات کرائی جائے ،قرارداد قومی اسمبلی میں جمع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کروانے کے لیے قرارداد جمع کراد ی۔

قرار داد میں کہا گیا کہ اسمبلی ارکان وزیرِاعلیٰ پختونخوا اور عمران خان کی ملاقات کی حمایت کرتے ہیں،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت جمہوری تقاضا ہے ، وزیرِاعلیٰ پختونخوا کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں