خاورمانیکاتشددکیس:پی ٹی آئی وکیل علی اعجاز کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرانے عدت میں نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا پر مبینہ تشددکیس۔۔۔
میں پی ٹی آئی وکیل علی اعجاز بٹر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کردی اورپیش ہونے والے وکلاء کی حاضری کے بعد مزید سماعت 6 دسمبر تک ملتوی کردی۔پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف تھانہ رمنا میں مقدمہ درج ہے ۔