جے یو آئی ارکان 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں :فضل الرحمن

جے یو آئی ارکان 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں :فضل الرحمن

اسلا م آباد(آئی این پی )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ترمیم کے تمام پہلوئوں پر غور وخوض کے بعد جے یو آئی نے اس ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کیا۔بحیثیت امیر جے یو آئی و پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے ارکان کو ہدایت نامہ جاری کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں