اسحاق ڈار سے امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے رکن احمد میر ہاشم خوری کی ملاقات

 اسحاق ڈار سے امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل  کے رکن احمد میر ہاشم خوری کی ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس 2025 کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے رکن احمد میر ہاشم خوری نے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں ہاشم کھوری کی شرکت اور پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے برادرانہ تعلقات میں مثبت رفتار کو سراہتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں