پاک سعودیہ وزارت انصاف کے عدالتی ترتیب، قانونی اصلاحات کیلئے ایم او یو پر دستخط

پاک سعودیہ وزارت انصاف  کے عدالتی ترتیب، قانونی  اصلاحات کیلئے ایم او یو پر دستخط

لاہور (محمد اشفاق) پاکستان اور سعودی عرب کی وزارت انصاف نے عدالتی ترتیب، قانونی اصلاحات کیلئے ایم او یو پر دستخط کئے ہیں۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ریاض میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے انصاف میں شرکت کی۔ کانفرنس کے موقع پر پاکستان اور سعودی وزارت انصاف کے درمیان عدالتی تربیت، قانونی اصلاحات اور تکنیکی ترقی میں تعاون بڑھانے کیلئے تاریخی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں